معزز شہری اگر آپ جاننا چاہتے ہیں
کہ FBR کے پا س آپکےمتعلقہ اب تک کونسی معلومات جمع
ہیں تو آپ اس Page پرLogin کریں. Login
کرنے کیلیٔے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر اور کوڈ Code
استعمال کریں کوڈ حاصل کرنے کیلیٔے اپنے نام رجسٹرڈ موبائل نمبر
سے 9966 پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبرمیسج کریں۔
ملکی قوانین کا احترام کرنا اورپاس رکھنا ہرشہری کا قومی فریضہ
ہے
یاد رہے !! آپ کے اثاثٰہ جات اور دیگرمالی سرگرمیوں کی معلومات مختلف ذرائع سے باقاعدگی سے حاصل کی جاتی
ہیں اور آپکےاستفادہ کیلیٔےاس پیج پر اپ ڈیٹ کی جاتی ہیں.
Copyright 2014 All rights reserved Federal Board of Revenue